Browsing Category

بین الااقوامی

دوحہ مذاکرات کامیاب ، پاکستان اور افغانستان کا ترکیہ کی ثالثی میں جنگ بندی پر اتفاق

دوحہ مذاکرات کامیاب ، پاکستان اور افغانستان کا ترکیہ کی ثالثی میں جنگ بندی پر اتفاق دوحہ پاکستان اور افغانستان نے سرحد پر ایک ہفتے تک جاری شدید اور خونریز جھڑپوں کے بعد قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں فوری جنگ…

دوحہ ، پاکستان اور طالبان وفود کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کا پہلا دور مکمل

دوحہ ، پاکستان اور طالبان وفود کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کا پہلا دور مکمل دوحہ پاکستان اور طالبان وفود کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا، فریقین نے 5 گھنٹے سے زائد وقت تک مذاکرات کیے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی وفد…

پاکستان اور روس کے درمیان میڈیا، سیاحت اور ثقافت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خوروف کی ملاقات پاکستان اور روس کے درمیان میڈیا، سیاحت اور ثقافت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ…

دنیا کے مقروض ممالک : امریکہ کا پہلا ، بھارت کا ساتواں اور پاکستان کا 33 واں نمبر

دنیا کے مقروض ممالک : امریکہ کا پہلا ، بھارت کا ساتواں اور پاکستان کا 33 واں نمبر واشنگٹن امریکی تحقیقی ادارے ورلڈ پاپولیشن ریویو کی تازہ رپورٹ کے مطابق 3 ٹریلین ڈالرقومی قرض کے ساتھ بھارت دنیا کا ساتواں بڑا مقروض ملک بن گیا اور اس کا…

چین : کرپشن کے الزامات پر فوج کے 9 اعلیٰ جرنیل برطرف، پارٹی اور فوج سے اخراج

چین : کرپشن کے الزامات پر فوج کے 9 اعلیٰ جرنیل برطرف، پارٹی اور فوج سے اخراج بیجنگ چین میں کمیونسٹ پارٹی نے کرپشن کے سنگین الزامات کے تحت فوج کے نو اعلیٰ جرنیلوں کو پارٹی اور فوج دونوں سے نکال دیا ہے۔ وزارت دفاع کے مطابق، یہ افسران…

فرسٹ ویمن بینک کی انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی کو منتقلی ، پاکستان، یو اے ای اقتصادی تعلقات میں نئے باب کا…

فرسٹ ویمن بینک کی انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی کو منتقلی ، پاکستان، یو اے ای اقتصادی تعلقات میں نئے باب کا آغاز: وزیراعظم ابوظبی / اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی (آئی ایچ سی) کی جانب سے فرسٹ ویمن بینک لمیٹڈ (FWBL)…

پاکستان کا افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ، پکتیکا میں درجنوں شدت پسند ہلاک

پاکستان کا افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ، پکتیکا میں درجنوں شدت پسند ہلاک اسلام آباد شمشاد  مانگٹ پاکستان نے جمعہ کے روز افغانستان کی سرزمین پر موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں درجنوں شدت…

پاک افغان جنگ ختم کرانا میرے لئے بہت آسان ہے ، ٹرمپ

پاک افغان جنگ ختم کرانا میرے لئے "بہت آسان" ہے ، ٹرمپ واشنگٹن سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کا خاتمہ ان کے لیے "بہت آسان" ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے دورِ صدارت میں انہوں نے کئی…

ٹرمپ کی ’معاہدہ ابراہیمی‘ میں توسیع کی پیشگوئی، سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کی شمولیت کی امید

ٹرمپ کی ’معاہدہ ابراہیمی‘ میں توسیع کی پیشگوئی، سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کی شمولیت کی امید واشنگٹن سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے توقع ظاہر کی ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں سفارتی پیش رفت کا بڑا دروازہ کھولنے والے ’معاہدہ ابراہیمی‘ میں جلد…

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان عارضی جنگ بندی میں توسیع، دوحہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان عارضی جنگ بندی میں توسیع، دوحہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں جاری عارضی جنگ بندی میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سفارتی…