Browsing Category

بین الااقوامی

استنبول ، غزہ کی خودمختاری اور اسرائیلی انخلا پر مسلم ممالک کا اہم اجلاس آج ہوگا

استنبول ، غزہ کی خودمختاری اور اسرائیلی انخلا پر مسلم ممالک کا اہم اجلاس آج ہوگا غزہ کی خودمختاری، اسرائیلی افواج کے مکمل انخلا اور جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد سمیت خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے اقدامات پر غور متوقع ہے استنبول…

ایران کا جوہری تنصیبات کو مزید طاقت کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان

ایران کا جوہری تنصیبات کو مزید طاقت کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان تہران ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنی جوہری تنصیبات کو مزید طاقت کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرے گا، تاہم ملک ایٹمی ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔…

غزہ صحافیوں کے لیے کسی بھی تنازعے میں سب سے خطرناک جگہ رہی، انتونیو گوتریس

غزہ صحافیوں کے لیے کسی بھی تنازعے میں سب سے خطرناک جگہ رہی، اقوام متحدہ نیویارک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ صحافیوں کے لیے کسی بھی تنازعے میں سب سے خطرناک جگہ رہی ہے۔ صحافیوں کے خلاف جرائم پر استثنیٰ کے…

پاکستان  کی جانب سے استنبول مذاکرات کے حوالے سے افغان طالبان کا گمراہ کن پروپیگنڈہ مسترد

پاکستان  کی جانب سے استنبول مذاکرات کے حوالے سے افغان طالبان کا گمراہ کن پروپیگنڈہ مسترد اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان نے استنبول مذاکرات کے حوالے سے افغان طالبان کا گمراہ کن پروپیگنڈہ مسترد کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

تنزانیہ کی صدر سمعیہ سلوہو حسن ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں فاتح قرار

تنزانیہ کی صدر سمعیہ سلوہو حسن ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں فاتح قرار ڈوڈوما تنزانیہ کے الیکشن کمیشن نے تنزانیہ کی صدر سمعیہ سلوہو حسن کو ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں فاتح قرار دے دیا ہے۔ تنزانیہ کے الیکشن کمیشن کے مطابق موجودہ…

سعودی عرب نے ’’عمرہ ویزے‘‘ کی مدت ایک ماہ کردی، تین ماہ کی میعاد ختم

سعودی عرب نے ’’عمرہ ویزے‘‘ کی مدت ایک ماہ کردی، تین ماہ کی میعاد ختم ریاض سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ویزے کی مدتِ کار (ویلیڈیٹی) 3 ماہ سے کم کر کے ایک ماہ کر دی ہے، جو ویزا جاری ہونے کی تاریخ سے شمار کی جائے گی۔ ڈان اخبار میں شائع…

مقبوضہ جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ، کبھی تھا نہ ہوگا : پاکستانی مندوب

مقبوضہ جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ، کبھی تھا نہ ہوگا : پاکستانی مندوب نیویارک پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی سفارت کاروں کو لاجواب کر دیا، من گھڑت بھارتی دعوؤں کا جواب دیتے ہوئے پاکستان نے واضح کیا کہ مقبوضہ جموں…

بھارت اور امریکا کے دفاعی معاہدے کا جائزہ لے رہے ہیں ، دفتر خارجہ

بھارت اور امریکا کے دفاعی معاہدے کا جائزہ لے رہے ہیں ، دفتر خارجہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان کے دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکا کے درمیان دفاعی معاہدے پر تبصرہ کرنا ابھی قبل از وقت ہے، کیونکہ اس کے جنوبی ایشیا پر اثرات…

امریکا کی چین کی معدنی اجارہ داری کے توازن کے لیے پاکستان سے مدد کی اپیل

امریکا کی چین کی معدنی اجارہ داری کے توازن کے لیے پاکستان سے مدد کی اپیل اسلام آباد شمشاد مانگٹ امریکی وفد نے اسلام آباد میں پاکستانی حکام سے ملاقات کی تاکہ امریکی صنعت کے لیے محفوظ اور شفاف معدنی سپلائی چینز قائم کرنے کے امکانات پر…

پاک افغان سرحد طورخم کو صرف افغان پناہ گزینوں کے لیے دوبارہ کھول دیا

پاک افغان سرحد طورخم کو صرف افغان پناہ گزینوں کے لیے دوبارہ کھول دیا پشاور پاکستانی حکام نے ہفتے کے روز پاک-افغان سرحدی مقام طورخم کو صرف افغان پناہ گزینوں کے لیے دوبارہ کھول دیا، پاکستانی اور افغان حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔ تمام…