Browsing Category

قومی

آئی جی پنجاب کا گاڑیوں سے سیاہ شیشے فوری ہٹانے کا حکم

آئی جی پنجاب کا گاڑیوں سے سیاہ شیشے فوری ہٹانے کا حکم لاہور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے گاڑیوں سے سیاہ شیشے فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب نے سیاہ شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ…

کوئٹہ، کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 کان کن جاں بحق

کوئٹہ، کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 کان کن جاں بحق کوئٹہ صوبہ بلوچستان کے علاقے سورینج کی مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث دو کان کن جاں بحق ہوگئے۔ کان انتظامیہ کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب کان کے اندر کام کرنے…

حریت رہنما یاسین ملک کی پھانسی رکوانے کی تحریک میں عوام میرا ساتھ دیں ، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی پھانسی رکوانے کی تحریک میں عوام میرا ساتھ دیں ، مشعال ملک لاہور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کو پھانسی گھاٹ سے بچانے کیلئے چند دن رہ گئے، تحریک چلانے میں عوام میرا ساتھ دیں اور دست…

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا انقلابی اقدام ، اب ہر شہری کا موبائل فون کیمرہ مرکزی کنٹرول روم سے منسلک…

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا انقلابی اقدام ، اب ہر شہری کا موبائل فون کیمرہ مرکزی کنٹرول روم سے منسلک ہو سکے گا لاہور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے انقلابی اقدام سے اب ہر شہری کا موبائل فون کیمرہ مرکزی کنٹرول روم سے منسلک ہو سکے گا۔ اس اہم…

مسلم اُمہ میں اتحاد اور یکجہتی کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ، اسحاق ڈار

مسلم اُمہ میں اتحاد اور یکجہتی کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ، اسحاق ڈار اسلام آباد شمشاد مانگٹ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے مسلم اُمہ میں اتحاد اور یکجہتی کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ایک…

کوئٹہ ، یکے بعد دیگرے دو دھماکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ ، یکے بعد دیگرے دو دھماکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کوئٹہ کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے رپورٹ ہوئے جس میں پولیس چوکی اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تاہم ان دھماکوں میں کوئی…

مستند اورمکمل سفری دستاویزات والے مسافروں کو بیرونِ ملک سفر سے  نہیں روکا جائے گا ، محسن نقوی

مستند اورمکمل سفری دستاویزات والے مسافروں کو بیرونِ ملک سفر سے  نہیں روکا جائے گا ، محسن نقوی اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ہفتہ کے روز اسلام آباد ایئرپورٹ کے دورے کے بعد کہا ہے کہ جن مسافروں کے پاس مستند اور…

افغانستان میں دہشت گردی کے مراکز اور دہشت گرد تنظیموں کی قیادت موجود ہے ، ترجمان پاک فوج

افغانستان میں دہشت گردی کے مراکز اور دہشت گرد تنظیموں کی قیادت موجود ہے ، ترجمان پاک فوج راولپنڈی شمشاد مانگٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ طالبان رجیم کا…

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا این ایچ اے کےکرپٹ افسران کو ڈی چوک میں لٹکانے کا مطالبہ

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا این ایچ اے کےکرپٹ افسران کو ڈی چوک میں لٹکانے کا مطالبہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ سینیٹ ذیلی کمیٹی مواصلات میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) افسران کو بدعنوانی اورکرپشن کے الزامات کی…

صوابی : خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

صوابی : خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش صوابی ولی الرحمن خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں گاؤں سلیم خان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔ اس حوالے سے باچا خان میڈیکل…