Browsing Category

سیاسی

عمران کے بعد عہدہ میرے پاس ہے: لطیف کھوسہ

کراچی: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لطیف کھوسہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طعنہ مارتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے اور میں پارٹی کا سینئر نائب صدر بھی ہوں عمران خان کے بعد عہدہ میرے پاس ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام…

صنم جاوید مریم نواز اور شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑیں گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کی کارکن صنم جاوید مسلم لیگ ن کی رہنما  مریم نواز اور شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔ صنم جاوید کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بیٹی کی انتخابی مہم چلائیں گی، افسوسناک بات ہے کہ بیٹی…

ہم ملک وقوم کے لیے خدمات پر اقلیتی برادری کو سلام پیش کرتے ہیں,نواز شریف

مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے بغیر مکمل نہیں اور ہم ملک وقوم کے لیے خدمات پر اقلیتی برادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ لاہور میں اقلیتی برادری کے رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کرسمس کی آمد…

ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست عروج پر ہے، ہمیں نفرت کی سیاست کے بخار کو توڑنا پڑے گا، بلاول بھٹو،

حیدر آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ملک میں تقسیم اور نفرت جاری رہے۔ تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست عروج پر ہے، ہمیں نفرت کی سیاست…

سابق سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کو گرفتار کر لیا گیا

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد افضل خان نیازی کی ہدایت پر کاروائی سابق سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کو گرفتار کر لیا گیا ملزم شیخ اختر حسین نے جعلی ڈگری کی بنیاد…

بھٹو کے قاتل سپریم اور ہائیکورٹ کے جج تھے، بلاول بھٹو

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے قاتل سپریم اور ہائیکورٹ کے جج تھے۔ لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا، قاتل…

آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ  آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں اور پارلیمنٹ ٹوٹتی ہے تو کہتے ہیں ٹھیک ہوا۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ 2017 میں ملک اچھا…

سابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

سابق نگران وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ سابق صدر آصف زرداری نے تربت میں سرفرازبگٹی کوپیپلزپارٹی میں شمولیت پرپارٹی کےپرچم والا مفلرپہنایا۔ ورکرز کنونشن میں میر سرفراز بگٹی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم…

نواز شریف نے شہباز شریف کے کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کے کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں صوبہ سندھ کے ممکنہ امیدواروں کے انٹرویوز…

نوازشریف فیصلہ عجلت میں ہوا،وکلاکا ردعمل

لاہور(زورآور نیوز) قانون کے ماہرین نے کہا کہ فیصلہ میرٹ پر دیا گیا، نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھے، کچھ قانونی ماہرین نے کہا کہ عجلت میں فیصلے ہو رہے ہیں۔ماہر قانون جہانگیر جدون نے ’دنیا نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب عدالت میں بے بس…