Browsing Category

کھیل

شاہد آفریدی نے شاہین کو آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کا اہم ہتھیار قرار دیدیا۔

ومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کا اہم ہتھیار قرار دیدیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف بینو قادر ٹرافی کا پہلا میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہو گا…

عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے,وسیم اکرم

پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ کرکٹ بڑے کھلاڑیوں کا کھیل ہے، 8 اوورز کا اسپل…

حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا

کراچی: حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ پی سی بی نے حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا، انھیں ٹیسٹ ٹیم سے دستبردار ہونے کے فیصلے کی وضاحت دینے کا…

ایسے ہی محنت کرتی رہیں تو آپ ورلڈ کپ بھی جیت جائیں گی, نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان ویمنز ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ اس شاندار جیت پر…

ہم اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق کرکٹ کھیلیں گے،شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ایسی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں جو دونوں ممالک کے کرکٹ فینز کو پرجوش کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیوڈ وارنر دنیائے کرکٹ کے بہترین ایمبیسڈر ہیں، یہ سیریز ان کے لیے ایک جذباتی…

پاکستان ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں تاریخی فتح حاصل کرتے ہوئے کیویز کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ دوسرے ویمن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 رنز سے شکست دی اور 3 میچز کی سیریز میں دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری…

آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار

یشنل ٹی20 کپ میں میچ کے دوران آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہوگئے۔ اتوار کے روز راولپنڈی اور سیالکوٹ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے شاداب کا پاؤں گیند پر آنے سے مڑ گیا جس کے باعث انہیں میدان سے باہر جانا…

اگر فیصلے بار بار تبدیل کیے جائیں گے تو ٹیم پر بھی منفی اثر پڑے گا,وسیم اکرم

سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی ٹیم کی نئی مینجمنٹ کو اہم مشورہ دے دیا۔ \وسیم اکرم نے کہا کہ بہادر بنو اور جو فیصلہ کرلیا ہے اس پر قائم رہو، تھوڑی تھوڑی دیر میں پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہیے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ اگر فیصلے بار بار تبدیل…

لیجنڈ کرکٹرز کا ٹی وی پر بیٹھ کر قومی ٹیم کے لیے نیگیٹو باتیں کرنا مناسب نہیں ہے,افتخار احمد

پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ لیجنڈ کرکٹرز کا ٹی وی پر بیٹھ کر قومی ٹیم کے لیے نیگیٹو باتیں کرنا مناسب نہیں ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر افتخار احمد نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیجنڈ کرکٹرز کی تنقید کھلاڑیوں کی…

شان مسعود اچھی طرح ٹیم کو لے کر چل رہے ہیں: سرفراز احمد

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ شان مسعود اچھی طرح ٹیم کو لےکر چل رہے ہیں، 4 روزہ میچ کے لیے پرائم منسٹر الیون اچھی ہے، ہمیں اچھی پریکٹس ملے گی۔ آسٹریلیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ شان مسعود پہلی…