Browsing Category

کھیل

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی وجوہات اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا,عماد وسیم

ومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ اںٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی وجوہات اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔ یوٹیوب پر مقامی اسپورٹس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ…

کرکٹر احسن کریم فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے، مرحوم کے اہلِ خانہ کے مطابق احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑا۔ بروقت اسپتال پہنچائے جانے کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق…

اسد شفیق پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ بیٹر اسد شفیق کو سلیکٹر اور کنسلٹنٹ بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ اسد شفیق سابق ٹیسٹ کرکٹرز کامران اکمل، سلمان بٹ اور راؤ افتخار انجم کے ساتھ کام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اسد اس وقت قومی ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کر رہے ہیں…

فاسٹ بولر نسیم شاہ اب اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹریڈ فائنل ہوگئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے پہلے راؤنڈ کی پلاٹینم پک بھی مل گئی۔ اس ٹریڈ کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ…

احمد شہزاد نے ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کردیا

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں احمد شہزاد نے کہا کہ ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں کھیلنے سے انکار کردیا ہے، پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں  اور پاکستان ٹیم میں…

پاکستان کرکٹ اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہو گیا۔

کرکٹ اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہو گیا۔ ٹیسٹ میچ کیلئے  قومی اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہو گیا جو  براستہ دبئی سے سڈنی جائے گا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر کو شروع ہوگا، قومی

بیٹی کی پیدائش کے 1 ماہ بعد نیمار اور برونا بیانکارڈی میں علیحدگی

برازیل سے تعلق رکھنے والے فٹبالر نیمار جونیئر اور ان کی گرل فرینڈ کے درمیان بیٹی کی پیدائش کے ایک ماہ علیحدگی ہو گئی۔ اس حوالے سے برونا بیانکارڈی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پرائیویسی کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔…

سرفراز، بابراعظم سے مشورے لوں گا، شان مسعود

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور سرفراز احمد کے اسکواڈ میں موجود ہونے سے کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں البتہ دونوں سینئیر کرکٹرز کے مشورے ضرور لوں گا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان…

اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں رونالڈو کا پنالٹی لینے سے انکار

اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں اسٹار فٹبالر نے پنالٹی کک لینے سے انکار کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں اس وقت پنالٹی لینے سے انکار کردیا جب وہ حریف کھلاڑی سے ٹکرا کر گر گئے تھے۔…

پی ایس ایل 9: عماد وسیم اور حسن علی کی ٹیمیں تبدیل

پی ایس ایل 9 کے آئندہ سیزن کے لیے کراچی کنگز کے عماد وسیم اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسن علی کی ٹیمیں تبدیل ہوگئیں۔ عماد وسیم پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے جب کہ فاسٹ بولر حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے۔ لاہور…