Browsing Category

کھیل

غزہ کی حمایت پر عامر خان کا فلاحی پروگرام منسوخ کردیا گیا

برطانوی جامعہ نے غزہ کے لیے عطیات جمع کرنے والے برٹش پاکستانی سابق باکسر عامر خان کی میزبانی کرنے اور جامعہ میں فلاحی پروگرام کے انعقاد سے انکار کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر باکسر عامر خان نے موصول ہونے والی ای میل…

وسیم اکرم نے ورلڈکپ فائنل میں شکست کا ذمہ دار بھارتی کرکٹ فینز اور سوشل میڈیا کو قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں شکست کا ذمہ دار بھارتی کرکٹ فینز اور سوشل میڈیا کو قرار دیدیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر روندتے ہوئے…

نیشنل ٹی 20 کپ میں احمد شہزاد نے لاہور کو کامیابی دلوا دی

کراچی: نیشنل ٹی 20 کپ میں احمد شہزاد کی شاندار نصف سنچری کی بدولت لاہور وائٹس نے کوئٹہ کو شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے نیشنل ٹی 20 کپ میں لاہور وائٹس نے کوئٹہ کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی، احمد شہزاد نے 81 رنز کی برق رفتار اننگز…

عامر یامین اور صہیب مقصود نے سوشل میڈیا پر سندھ پولیس کی جانب سے رشوت طلب کرنے کی داستان بیان کردی

پاکستانی کرکٹرز عامر یامین اور صہیب مقصود نے سوشل میڈیا پر سندھ پولیس کی جانب سے رشوت طلب کرنے کی داستان بیان کردی۔ صہیب مقصود نے 27 نومبر کو رات گئے سابقہ ٹوئٹر 'ایکس' پر لکھا کہ 'ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ سندھ میں نہیں پنجاب میں رہتے ہیں،…

کرسٹیانو رونالڈو میوزیم شائقین کیلئے کھل گیا

پرتگالی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر کے ساتھی فٹ بالرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ان کی یاددشتوں پر مستمل ’سی آر 7 میوزیم‘ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شائقین کے لیے کھول دیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق…

امام الحق کی دعوت ولیمہ میں قومی کرکٹرز کی شرکت

کرکٹر امام الحق کی دعوت ولیمہ میں ٹیسٹ کپتان شان مسعود، ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین آفریدی اور سابق کپتان بابر اعظم شریک ہوئے۔ امام الحق کی دعوت ولیمہ میں چیف سلیکٹر وہاب ریاض، سرفراز احمد، اظہرعلی، مصباح الحق، عابد علی، حسن علی، کامران اکمل،…

بلے پر فلسطینی پرچم لگانے پر کرکٹر اعظم خان پر جرمانہ عائد

کراچی: قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں اپنے بلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگانے پر کرکٹر اعظم خان پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم خان نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لاہور بلیوز اور کراچی وائٹس کے میچ میں اپنے بلے پر…

بابر اعظم نے امام الحق کو ولیمے پر اہم مشورہ دے دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے امام الحق کو ولیمے پر اہم مشورہ دے دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق اپنی دوست ڈاکٹر انمول محمود کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تو سابق کپتان بابر اعظم نے انہیں اہم مشورہ دے دیا۔ بابر نے…

عماد کی ریٹائرمنٹ پر رضوان حیران

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہنے والے آل راؤنڈر عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ کو کچھ کھلاڑیوں نے بہتر فیصلہ قرار دیا تو کچھ نے اس پر…

شان کے پاس خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابراعظم کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران نو منتخب کپتان شان مسعود کے پاس خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے۔ سابق کپتان بابراعظم نے شان مسعود کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انکے پاس آسٹریلیا میں…