Browsing Category

کھیل

شکیب الحسن نے سیاست میں بھی قدم رکھ دیا

ڈھاکہ (  سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے باضابطہ طور  پر سیاست میں قدم رکھ دیا اور  ان کی جانب سے حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ بنگلادیشی اخبار  کی رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن نے…

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ غلط ہے، جاوید میانداد

لاہور ( سپورٹس  ڈیسک ) سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ غلط ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ کرکٹرز کو احترام اور عزت دینی چاہیے، سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے پی سی بی میں آنے…

سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے، وہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ یہ تقرری ان کے لیے اعزاز ہے جس کے لیے وہ پی سی…

ورلڈکپ میں سامنے آنے والے بڑے تنازعات

بھارت میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے دوران کئی تنازعات نے بھی جنم لیا، سب سے پہلے پاکستانی صحافیوں اور تماشائیوں کو ویزے جاری کرنے میں بہت زیادہ تاخیر کی گئی اور ٹورنامنٹ کے ابتدائی پریکٹس میچز کے دوران پاکستانی تماشائی اور صحافی موجود نہیں تھے۔…

بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی 20 اوپنرز نہیں رکھوں گا ,محمد عامر

نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے شائقین کرکٹ کے سوال پر ٹی 20 میں قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی میں تبدیلی کی تجویز دے دی۔ محمد عامر نے ٹی 20 میچ میں ابتدائی اوورز کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے بیٹنگ…

محمد یوسف پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیاء کپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہونے والا انڈر…

رونالڈو اور میسی کے پرستاروں نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں آواز…

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے پرستاروں نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں آواز اْٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ اسٹارز فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے صرف انسٹاگرام اکاؤنٹس پر…

شاہین آفریدی میں قیادت کی بہترین صلاحیت ہے ، انہوں نے لاہور قلندرز کی مثالی قیادت کی, عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے قومی کرکٹر شاہین شاہ کی قیادت کی تعریف کی ہے۔  سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا نے کہا کہ  شاہین آفریدی میں قیادت کی بہترین صلاحیت ہے ، انہوں نے لاہور قلندرز کی مثالی قیادت کی۔…

بابر اعظم نے حالیہ کشیدگی کے دوران پہلی بار نہتے معصوم فلسطینیوں اور شہداء کے حق میں دعا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی پر خاموشی توڑ دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے دنیا کے بہترین بلے باز بابر اعظم نے حالیہ کشیدگی کے دوران پہلی بار  نہتے معصوم…

شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کے کپتان بننے پر خاموشی توڑ دی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کے کپتان بننے پر خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے تنقید کی تھی کہ اتنی جلدی کپتان کو تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں تھی، مجھ…