Trending
- مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی۔۔۔پولیس اہلکاروں نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
- گراما کی عظمت: ایک کچھوے کو الوداع، اور ایک گرم ہوتی دنیا کے لیے بیداری کا پیغام
- یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد
- اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
- عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- بلوچستان میں ایڈز بے قابو ،3303 کیس رپورٹ ، ایک سال میں 452 اموات
- نوکنڈی اور پنجگور میں ایف سی پر حملے ناکام ،متعدد دہشتگرد ہلاک
- آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات ، دفاعی و سیکیورٹی تعاون سمیت دیگرامور پرتبادلہ خیال
Browsing Category
کھیل
جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 213 رنز کا ہدف
آئی سی سی ون ڈ ے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے ڈیوڈ ملر کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا کو جیت کیلئے 213 رنز کے ہدف دے دیا۔
ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کی ٹیم کے کپتان ٹیمبا بواما نےآسٹریلیا کیخلاف…
پاکستان ٹی20 ٹیم کی قیادت میرے لیے باعث فخر ہے: شاہین شاہ آفریدی
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹیم کی قیادت ملنے کو باعث فخر قرار دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور لکھا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت میرے…
نسیم شاہ ورلڈکپ کے بعد دورہ آسٹریلیا میں بھی دستیاب نہیں ہوں گے
لاہور: فاسٹ بولر نسیم شاہ ورلڈکپ کے بعد دورہ آسٹریلیا میں بھی دستیاب نہیں ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق کندھے کی انجری کے بعد وہ تیزی سے روبصحت ضرور ہیں تاہم ابھی تک انہوں نے بولنگ شروع نہیں کی، نسیم شاہ کو چھ ہفتوں کا آرام تجویز کیا گیا تھا جس…
ویرات کوہلی اور شریاس آئیر کی شاندار سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 398 رنز کے پہاڑ جیسا…
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے ویرات کوہلی اور شریاس آئیر کی شاندار سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 398 رنز کے پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔
یہ مقابلہ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جہاں بھارتی کپتان روہت…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم تنیوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم تنیوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم تنیوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔
سابق کپتان نے کہا کہ میری کپتانی میں ٹیم نے ون ڈے میں پہلی رینکنگ حاصل کی، ٹیم…
فاسٹ بولر محمد عامر بابر اعظم کو’ بوبی دی کنگ‘ کہنے پر بھڑک اٹھے
فاسٹ بولر محمد عامر بابر اعظم کو’ بوبی دی کنگ‘ کہنے پر بھڑک اٹھے اور مداح کو دوران شو سنادیں۔
حال ہی میں محمد عامر جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران ایک مداح نے محمد عامر سے سوال کیا کہ ’اگر بابر کی کراچی کنگز…
کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری سابق کپتان کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے۔
ایک بیان میں کپل دیو نے کہا ہے کہ 6 مہینے پہلے یہی بابر اعظم ہی کپتان تھے جس نے پاکستان کی ٹیم کو نمبر ون بنایا۔
انہوں نے کہا کہ جب کوئی صفر رن بناتا ہے تو پبلک…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر مستعفی ہونے کے بعد دیگر اراکین کو گھر بھیجنے کا…
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر مستعفی ہونے کے بعد دیگر اراکین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق لاہور میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے وہاب ریاض اور سابق کپتان یونس خان سے ملاقاتیں…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نےکہا ہےکہ بابر اعظم کو ہی دورہ آسٹریلیا پر ٹیم کی قیادت…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نےکہا ہےکہ بابر اعظم کو ہی دورہ آسٹریلیا پر ٹیم کی قیادت کرنی چاہیے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس فیصلہ کرنےکا وقت ہے، مجھے اس ٹیم سے کافی امید تھی، ہم…
ورلڈ کپ کا سفر،پاکستانی ٹیم شکست سے دوچار
کولکتہ (زورآور نیوز/ویب ڈیسک ) ورلڈکپ میں پاکستان کے سفر کا شکست پر اختتام، کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کے میدان پر انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم رواں ورلڈکپ کے دوران 9 میں سے صرف 4 فتوحات حاصل کر سکی۔ تاہم کولکتہ میں…