Browsing Category

کھیل

گل برادران نے اسلام آباد بوائے سکائوٹس کا بیڑا غرق کر دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز)اسلام آباد سکائوٹس ایسوسی ایشن کرپشن کا گڑھ بن گیا،ادارے کی سرگرمیاں زیرو ہو گئیں،صوبائی کمشنر کی من مانیاں ،گل برادران نے گل کھلا کر عالمی سطع پر ادارے کی ساکھ کمزور سے کمزور تر کر دی،صوبائی سیکرٹری کی تعیناتی نے…

کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(زورآور نیوز) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کےدوران 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا، انضمام الحق نے بتایا کہ قومی سکواڈ میں کپتان بابراعظم اور شاداب خان نائب کپتان ہوں…

جنوبی افریقہ نے چوتھے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا کو شکست دیکر سیریز دو دو سے برابر کردی

جنوبی افریقہ نے ہنری کلاسن اور ڈیوڈ ملر کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو چوتھے ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 164 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں…

ہانگ ژو ایشیائی کھیل میزبانی میں نئی تاریخ رقم کریں گے، ایرانی عہدیدار

ایران میں کھیلوں کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ہانگ ژو ایشیائی کھیل میزبانی کے اعتبار سےتاریخ کا بہترین ایڈیشن ہوگا۔ان خیالات کا اظہار ایرانی قومی اولمپک کمیٹی کے سیکرٹری جنرل سعید مناف ہاشمی نے ایرانی دارالحکومت تہران میں چینی سفارت…

ایشیا کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

سری لنکا نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی جہاں اس کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا،…

ایشیا کپ، پاکستان آج اپنا اہم ترین میچ سری لنکا کیخلاف کھیلے گا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج سپر فور مرحلے کا آخری اور اہم ترین میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائیگا، اگر پاکستان کی ٹیم یہ میج جیتن میں کامیاب ہو جاتی ہے تو فائنل میں اس کا مقابلہ سترہ ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا…

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان

بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سلسلے میں افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ حشمت اللّٰہ شاہدی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اے سی بی نے اسکواڈ کا اعلان کیا۔…

نیوزی لینڈ کو انگلینڈ کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے میچ میں بڑی شکست

انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 181 رنز سے شکست دے دی۔اوول میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48.1 اوور میں 368 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انگلش ٹیم کی جانب سے بین اسٹوکس نے 124 گیندوں پر 182…

ممنوعہ ادویات کا ٹیسٹ مثبت آنے پر فرانسیسی فٹبالر پال پوگبا معطل

فرانس کی فٹ بال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی پال پوگبا کو ڈرگ ٹیسٹ کے بعد عبوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔20 اگست کو یوڈینسی کے خلاف میچ کے بعد اٹالین کلب یووینٹس کے 30 سالہ فرانسیسی کھلاڑی پال پوگبا کا ڈرگ ٹیسٹ لیا گیا تھا۔ اٹلی کی نیشنل اینٹی…

ایشیا کپ ، پاکستان کو فائنل میں پہنچنے کیلئے اب کیا کرنا ہوگا؟

ایشیا کپ سپر 4 کے میچ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی فتح نے ایونٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جمعرات کو شیڈول میچ کو سیمی فائنل کی حیثیت دلا دی ہے۔منگل کو بھارت کی فتح نے پاکستان کےلیے کیلکولیشن آسان بنادی ہے اور اسے اب رن ریٹ کی…