Browsing Category

کھیل

بھارت نے پاکستان کو شکست دےکر انٹرنیشنل ورچوئل اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی

بھارت نے پاکستان کو شکست دےکر انٹرنیشنل ورچوئل اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔بھارت کے مادھو کامتھ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انٹرنیشنل ورچوئل اسکریبل ٹورنامنٹ کے بیسٹ آف 5 فائنل میں پاکستان کے علی سلمان کو شکست دے دی، سری لنکا کے…

چین، ایشیائی کھیلوں کے ذریعے یی وو سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں اضافہ

 چین میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کا انعقاد قریب آ تے ہی ملک کے چھوٹی مصنوعات کے مرکز یی وو سے 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران کھیلوں کی مصنوعات کی برآمدات میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ کسٹمز اعداد و شمار کے مطابق چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے یی وو…

ہانگ ژو گیمز، غزہ کی بیچ والی بال ٹیم خواب پورے کرنے میں مصروف

غزہ کی 5 رکنی بیچ والی بال ٹیم وقت کم اور مقابلہ سخت ہو نے کے باعث ہانگ ژو میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کے لئے تربیت میں مصروف ہے۔ٹیم نے شِنہوا کو بتایا کہ وہ چین میں اپنے حریفوں کو چیلنج کرنے کے لئے دن میں 8 گھنٹے تربیت حاصل کرتے ہیں۔ غزہ کی…

پاکستانی ویمنز کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست، جنوبی افریقہ کی سیریز میں ناقابل شکست برتری

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 6 وکٹوں سے جیت لیا اس طرح مہمان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ جمعرات کو…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بڑے فرق سے شکست دیدی

بھارت نے پاکستان کو ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کو بیٹنگ کے بعد شان دار باؤلنگ کی بدولت 228 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا تیسرا میچ دو مرتبہ بارش کے باعث روک دیا…

نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹائٹل چوتھی مرتبہ جیت لیا

یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل سربیا کے اسٹار کھلاڑی نوواک جوکووچ نے جیت لیا۔نوواک جوکووچ نے فائنل میں روسی اسٹار ڈینینل میدیدیف کو چھ تین، سات چھ اور چھ تین سے شکست دی۔ واضح رہے کہ نوواک جوکووچ نے چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل…

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان

کرائسٹ چرچ (یو این آئی )نیوزی لینڈ نے رواں برس بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے اعلان کردہ 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت تجربہ کار کھلاڑی کین ولیم سن کریں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور بھارت ٹکرائو میں بارش حائل، بقیہ میچ کل کھیلا جائیگا

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ آج معطل کر دیا گیا۔بھارت نے 24.1 اوورز  میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے تاہم بارش کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا اور آج معطل کر دیا گیا۔ میچ اب کل…

پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کا اعلان کر دیا

کولمبو(ویب ڈیسک)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے، فہیم اشرف کو پلیئنگ الیون میں برقرار رکھنے کا فیصلہ…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلا دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا، پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز، ایک فاسٹ…