Browsing Category

کھیل

ڈیرہ بگتی سے 6 فٹبال کھلاڑی اغوا

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے جانی بیر سے نامعلوم افراد نے فٹ بال کے 6 کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ نامعلوم افراد کی جانب سے کھلاڑیوں کو ڈیرہ بگٹی سے سبی جاتے ہوئے اغوا کیا گیا۔ ڈیرہ بگٹی کے ڈپٹی کمشنر نے…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور بھارت کا آج ٹکرائو، بارش کا بھی امکان

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ایک طرف کرکٹ پنڈتوں کی آراء سامنے آرہی ہیں تو دوسری طرف تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی نے شائقین کرکٹ کو  پریشان کر رکھا ہے۔پاکستان ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا دوسرا…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے سدیرا سماراوکراما کے 93 رنز کی اننگز کے بعد باؤلرز کی شان دار کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو 49 ویں اوور کی پہلی گیند پر 236 رنز پر آؤٹ کرکے باآسانی 21 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔…

مجھے اپنی بالنگ لائن پر پورا اعتماد ہے، بابر اعظم

جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اتوار دس ستمبر کو ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹکرائو ہونے جا رہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کا اس سے قبل کھیلا گیا میج بارش کی وجہ سے بے نتیجہ رہا تھا اور اب دونوں ٹیموں کا سپر فور مرحلے میں…

ایشین گیمز کے مقامات عوام کی فٹنس کو فروغ دینے میں اہم کردارکے حامل

ایشین گیمز کے 1990 میں بیجنگ اور 2010 میں گوانگ ژو میں انعقاد کے بعد ہانگ ژوگیمز کی میزبانی کرنے والا چین کا تیسرا شہر بن جائےگا۔ شنہوا رپورٹ کے مطابق بیجنگ اورگوانگ ژوایشین گیمزکےلیےزیر استعمال یا نئے بنائےگئے کھیلوں کے کچھ مقامات تکمیل…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کا مقابلہ ہوگا

ایشیا کپ میں دو روز وقفے کے بعد آج سے دوبارہ میدان سجے گا، سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ میزبان سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دی تھی۔ کولمبو میں…

جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست دیدی

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 127 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کی خاص بات میریزین کپ اور سونے لیز کی سنچریاں تھیں۔ یاد رہے کہ یہ سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا…

قومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے بقیہ میچوں کیلئے سری لنکا پہنچ گئی، 10 ستمبر کو بھارت سے ٹاکرا

 ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے کولمبو پہنچی، پاکستان ٹیم کے ہمراہ بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی کولمبو پہنچی ہیں۔ پاکستان ٹیم آج جبکہ…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج ہوگا

 پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔میچ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، جیت کیلئے پر عزم دونوں ٹیموں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کر دی، چمکتی دھمکتی ٹرافی کیساتھ دونوں…

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی عبوری کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کولمبو سے ہمبنٹوٹا منتقلی کا فیصلہ تبدیل کرنے پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ پاکستان ایونٹ کے میزبان ہونے کے باوجود…