Browsing Category

کھیل

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل کی دوڑ سے باہر، نیرج چوپڑا بھی ناکام

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل کی دوڑ سے باہر، نیرج چوپڑا بھی ناکام ٹوکیو پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ارشد ندیم نے فائنل کے…

راولاکوٹ ، شہدائے مظفرآباد کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز، کشمیر کے حریت پسند نوجوانوں کو خراجِ عقیدت

راولاکوٹ میں شہدائے مظفرآباد کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز، کشمیر کے حریت پسند نوجوانوں کو خراجِ عقیدت صابر شہید اسٹیڈیم راولاکوٹ میں آٹا بجلی تحریک کے شہداء کی یاد میں کرکٹ کا میلہ، قومی ترانوں اور پرچموں سے فضا گونج اُٹھی راولاکوٹ صابر شہید…

ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی دبئی میں رونمائی، تمام ٹیموں کے کپتانوں کی شرکت

ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی دبئی میں رونمائی، تمام ٹیموں کے کپتانوں کی شرکت پاک بھارت کپتانوں کی مصافحہ بازی مرکزِ نگاہ، کپتانوں کے دلیرانہ عزائم سامنے آ گئے دبئی ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی دبئی میں شاندار تقریب کے دوران رونمائی کر دی گئی،…

بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا، چیئرمین پی سی بی

بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا، چیئرمین پی سی بی اسلام آباد عثمان مانگٹ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا، جو کچھ ہوگا برابری کی بنیاد پر…

اشعب عرفان کا اعزاز ، تیسرا انٹرنیشنل اسکواش ٹائٹل جیت لیا

اشعب عرفان نے رواں سال تیسرا انٹرنیشنل اسکواش ٹائٹل جیت لیا امریکا میں انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کے فائنل میں ملائیشیا کے ناتھن کیوے کو شکست نیویارک پاکستانی کھلاڑی اشعب عرفان نے امریکا میں انٹرنیشنل اسکواش ٹائٹل اپنے نام کرلیا، فائنل میں…

ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان ، پاک بھارت  مقابلہ 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا

ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان ، پاک بھارت  مقابلہ 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان کر دیا ہے، ٹورنامنٹ دبئی اور ابوظہبی کے میدانوں میں کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد ولی الرحمن ایشین کرکٹ…

آسٹریلوی بولر جان ہیسٹنگز کا ایک اوور میں 10 وائیڈ بالز کا شرمناک ریکارڈ

آسٹریلوی بولر جان ہیسٹنگز کا شرمناک ریکارڈ ، ایک اوور میں 10 وائیڈ بالز شائقین سمیت فیلڈ پر موجود کھلاڑی بے بسی کے عالم میں ہیسٹنگز کو دیکھتے رہے لیسٹر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے اہم میچ میں آسٹریلوی بولر جان ہیسٹنگز نے وائیڈ بالز…

انڈر 18 ایشیاء کپ ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا پاکستان کل 9 جولائی کو چوتھا اور پول کا آخری میچ چین کے خلاف کھیلے گا  بیجنگ انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان، بنگلا دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔ پاکستان نے…

  لیونل میسی کو 98 سالہ خاتون کی شادی کی پیشکش ، فٹبالر کا ری ایکشن وائرل

  لیونل میسی کو 98 سالہ خاتون کی شادی کی پیشکش ، فٹبالر کا ری ایکشن وائرل گینگسٹر گرینی کے نام سے مشہور خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی ہے میامی فٹبال کے عالمی لیجنڈ لیونل میسی کے مداح دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں…

ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ ، دفاعی چیمپئن اویس منیر کا فاتحانہ آغاز

ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ ، دفاعی چیمپئن اویس منیر کا فاتحانہ آغاز کولمبو ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ 2025 کے پہلے روز پاکستان کے دفاعی چیمپئن اویس منیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دونوں گروپ میچز جیت لیے…