Browsing Category

کھیل

ایشیا کپ، بارش کے باعث کولمبو کے میچز ہمبنٹوٹا منتقل کرنے کے فیصلے کی تبدیلی پر ذکا اشرف کا احتجاج

اکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی عبوری کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کولمبو سے ہمبنٹوٹا منتقلی کا فیصلہ تبدیل کرنے پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ پاکستان ایونٹ کے میزبان ہونے کے باوجود آخر…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کی نصف سنچریوں کی بدولت بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔لاہور میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان شکیب…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، فلڈ لائٹس بند ہونے پاکستان بنگلہ دیش میچ 18 منٹ رکا رہا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جا رہا میچ لائٹ ٹاور کی بندش کی وجہ سے کچھ دیر  رُکے رہنے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔بنگلادیش کے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اپنی اننگز کا…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستانی شاہینوں نے بنگالی ٹائیگرز کو بھیگی بلی بنا ڈالا، پوری ٹیم 193 پر…

ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستانی بولرز کی شاندار بولنگ کے بدولت بنگلادیش کی پوری ٹیم  193 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔لاہورمیں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیشی ٹیم 38.4 اوورز میں 193 رنزبنا کر آؤٹ ہوگئی، مشفیق الرحیم 64 اور کپتان…

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے آسڑیلوی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا

کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، حتمی اسکواڈ کی آئی سی سی کو تصدیق 28 ستمبر کو کی جائے گی۔آسٹریلین…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگراں وزیر کھیل کا عشائیہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔تقریب میں کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔ مہمان کھلاڑی روایتی مہمان نوازی سے متاثر نظر آئیں، جبکہ…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ آج ہوگا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے، آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو…

ایشیا کپ، سنسنی مقابلے کے بعد افغانستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست، سپرفور مرحلے سے آئوٹ

سری لنکا نے ایشیا کپ کے گروپ بی کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کی پوری ٹیم کو 289 رنز پر آؤٹ کرکے 2 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنائی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں گروپ بی…

ایشیا کپ، بھارت نے بارش سے متاثرہ میچ میں نیپال کو 10وکٹوں سے ہرا دیا

ایشیاکپ 2023 کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے نیپال کے خلاف اہم میچ بارش کے باعث ڈک ورتھ لوئس اسٹرن میتھڈ (ڈی ایل ایس) کے تحت بغیر کسی نقصان کے 147 رنز بنا کر 10 وکٹوں سے جیت لیا۔سری لنکا کے شہر پالی کیلے میں کھیلے گئے گروپ اے کے تیسرے میچ…

پاکستانی خواتین نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا

 پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے جیت لیا۔اس طرح اس نے تین میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔اس نے پہلا میچ پانچ وکٹوں سے اور دوسرا میچ سات وکٹوں…