Trending
- مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی۔۔۔پولیس اہلکاروں نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
- گراما کی عظمت: ایک کچھوے کو الوداع، اور ایک گرم ہوتی دنیا کے لیے بیداری کا پیغام
- یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد
- اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
- عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- بلوچستان میں ایڈز بے قابو ،3303 کیس رپورٹ ، ایک سال میں 452 اموات
- نوکنڈی اور پنجگور میں ایف سی پر حملے ناکام ،متعدد دہشتگرد ہلاک
- آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات ، دفاعی و سیکیورٹی تعاون سمیت دیگرامور پرتبادلہ خیال
Browsing Category
کھیل
بھارتی کرکٹ بورڈ کے وفد کے اعزاز میں گورنر ہاؤس لاہور میں عشائیے کا اہتمام
بھارتی کرکٹ بورڈ کے وفد کے اعزاز میں گورنر ہاؤس لاہور میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔عشائیے میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان ،چیئر مین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف ، پاکستان، افغانستان، سری لنکا اور بنگلادیش کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت…
پاکستانی خواتین نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی جنوبی افریقہ کو شکست دیدی
پاکستان ویمنز ٹیم نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کو شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز کی جانب سے دیا گیا 152 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 3 وکٹوں پر ہی پورا…
ایشیا کپ، بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سے شکست دیدی
بنگلہ دیش نے نجم الحسن شانتو اور مہدی حسن میراز کی سنچریوں کی بدولت افغانستان کو ایشیا کپ کے میچ میں 89 رنز سے شکست دے دی۔لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔اوپنرز مہدی حسن…
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ ناز آل رائونڈر ہیتھ سٹریک انتقال کر گئے
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق وہ بڑی آنت اور جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ان کی اہلیہ نے فیس بک پوسٹ میں ان کی موت…
ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کا جیت کے ساتھ آغاز
ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے میزبان بھوٹان کو شکست دے دی۔تمپھو کے چنگلیمتھن اسٹیڈیم میں پاکستان انڈر 16 ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا،گوکہ میچ میں بھوٹان انڈر 16 نے برتری حاصل کی مگر پاکستان نے ہاف ٹائم…
ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کا ہائی وولٹیج میچ بارش نے جیت لیا
ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دیا ہے لیکن بارش کے باعث میچ بے نتیجہ ختم ہو گیا۔
سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…
فائیو سائیڈ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان کو فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست
عمان کے شہر صلالہ میں کھیلے گئے فائیو سائیڈ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت کی ٹیم نے پینلٹی شوٹس پر روایتی حریف پاکستان کو 6-4 سے شکست دیکر فائنل جیت لیا تاہم اس کے باوجود پاکستان کی ٹیم نے فائیوسائیڈ ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی…
ایشیا کپ، بھارت کی ٹیم 266 پر آئوٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 267 رنز درکار
ایشیا کپ ون ڈے میں پاکستان کے خلاف بھارت کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 266 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
بھارتی ٹیم نے…
ایشیا کپ، بھارت کی 51 پر تین وکٹیں گر گئیں، شاہین کے دو شکار، بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا
ایشیا کپ ون ڈے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ جاری ہے جس میں بھارت کی 51 کے مجموعی سکور پر تین وکٹیں گرگئی ہیں۔بھارتی کپتان روہت شرما ٹیم کے مجموعی 15 اسکورز پر شاہین کی گیند کا شکار ہوئے، روہت نے 22 گیندوں پر گیارہ رنز بنائے، اس کے…