Trending
- مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی۔۔۔پولیس اہلکاروں نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
- گراما کی عظمت: ایک کچھوے کو الوداع، اور ایک گرم ہوتی دنیا کے لیے بیداری کا پیغام
- یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد
- اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
- عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- بلوچستان میں ایڈز بے قابو ،3303 کیس رپورٹ ، ایک سال میں 452 اموات
- نوکنڈی اور پنجگور میں ایف سی پر حملے ناکام ،متعدد دہشتگرد ہلاک
- آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات ، دفاعی و سیکیورٹی تعاون سمیت دیگرامور پرتبادلہ خیال
Browsing Category
کھیل
ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹکرائو آج ہوگا
ایشیا کرکٹ کپ کے سب سے بڑے معرکے میں دو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج بڑا مقابلہ ہو گا۔دنیائے کرکٹ کی دو بڑی ٹیمیں دوپہر اڑھائی بجے کینڈی کے پالے کیلے سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی، ایشیا کپ کے مقابلوں میں 18 ویں بار آج پاکستان…
پاکستانی ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی
پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ویمن انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے جیت لیا۔جمعے کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں فلڈ لائٹ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا ویمن ٹیم نے…
ایشیا کپ، پاکستان بھارت ٹاکرا بارش سے متاثر ہونے کا امکان
سری لنکا کے کینڈی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ کے انتہائی متوقع میچ میں خراب موسم کی وجہ سے رکاوٹوں کا سامنا ہو سکتا ہے کیونکہ اس دن بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
میچ دوپہر 2:30 بجے شروع ہونا ہے لیکن موسمیاتی…
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنی سیریز آج سے شروع ہو گی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج جمعہ سے کراچی میں شروع ہو رہی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد دونوں ٹیمیں ون ڈے سیریز میں بھی مدمقابل ہوں گی۔
لارا وولوارڈ کی قیادت میں جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم…
ایشیا کپ، بابر اور افتخار کی سنچریاں، پاکستان نے پہلے میچ میں نیپال کو 238 رنز سے شکست دیدی
پاکستان نے ایشیا کپ میں بابراعظم کے 151 اور افتخار احمد کی شان دار سنچری کی بدولت فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان 15 برس بعد ایشیا کپ کی میزبانی کر رہا ہے اور افتتاحی میچ شان دار تقریب کے بعد…
ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ ٹیم کی رونمائی کر دی گئی ،سبرہلالی پرچم ہی جیتے گا،چیئرمین پی سی بی
لاہور(زور آور نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2023 کے لیے کرکٹ کی رونمائی کردی گئی۔قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نیشرکت کی ، یہ تقریب اس بات کا اظہار ہے کہ پاکستان ٹیم آنے…
نسیم شاہ افغان جیت کی راہ میں رکاوٹ بن گئے، سیریز میں پاکستان کی ناقابل شکست برتری
پاکستان نے شاداب خان اور نسیم شاہ کی آخری اوورز میں شان دار بیٹنگ کی بدولت افغانستان کی جانب سے دیے گئے 301 رنز کا ہدف پانچویں گیند پر 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے 3 میچوں کی سیریز بھی اپنے نام کرلی۔
سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے…
ایشین گیمز سے قبل قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ
پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن (پی او اے) اور پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی باہمی مشاورت سے ایشین گیمز سے قبل قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایشین گیمز سے قبل نیشنل قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کیلئے…
ورلڈ کپ کیلئے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کیلئے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق وارم اپ میچز کا آغاز 29 ستمبر سے ہوگا، کرکٹ ورلڈ کپ سے پہلے ٹوٹل 10 وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے۔شیدڈول کے…
بابر اعظم افغانستان کے خلاف بغیر کھاتہ کھولے ہی اوٹ ہو گئے
ہمبنٹوٹا(زور آور نیوز)افغانستان کیخلاف پاکستان کی پہلے 2 اوورز میں 2 وکٹیں گرگئی, قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ شروع ہوتے ہیں پاکستان کو زبردست جھٹکا لگا، فخر زمان نے ابھی 4 ہی گیندوں کا سامنا کیا تھا کہ فضل حق فاروقی کی…