Browsing Category

کھیل

عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرا لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرا لیا۔ عماد وسیم  ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کیلنڈر ائیر میں ایک ہزار سے زائد رنز اور 50 وکٹیں مکمل کرنے والے چوتھے کرکٹربن گئے۔

ایک اور بڑا اعزاز کرسٹیانو رونالڈو کے نام

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے رواں سال ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔  کرسٹیانو رونالڈو سعودی سپر لیگ میں گزشتہ روز 2 بار گول کرنے کے بعد 53 گول کے ساتھ سال 2023ء کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ سعودی…

یاسر عرفان پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری دیدی گئی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یاسر عرفان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ یاسر دورہ نیوزی لینڈ میں ٹیم مینجمنٹ…

میچ پر فی الحال ہماری گرفت ہے، کل آسٹریلیا کو 250 پر آؤٹ کرنے کی کوشش ہوگی، حسن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام پر میچ پر فی الحال ہماری گرفت ہے، کل آسٹریلیا کو 250 پر آؤٹ کرنے کی کوشش ہوگی۔ 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پہلے روز…

 ذاتی مفاد کو ترجیح دینے پر 3 کھلاڑیوں کو سینٹرل کانٹریکٹ کیلیے نااہل قرار دے دیا

کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ نے ذاتی مفاد کو ترجیح دینے پر 3 کھلاڑیوں کوسینٹرل کانٹریکٹ کیلیے نااہل قرار دے دیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جن تین کھلاڑیوں کے خلاف تادیبی کارروائی کی گئی ہے ان میں مجیب الرحمان، فضل الحق…

عروج ممتاز نے بسمہ معروف کو دنیا کے نمبر ایک بیٹسمین بابراعظم سے بہتر قرار دے دیا

بسمہ معروف ون ڈے میں بابر اعظم سے بہتر ہیں: عروج ممتاز پاکستانی سابق ویمن کرکٹر عروج ممتاز نے بسمہ معروف کو دنیا کے نمبر ایک بیٹسمین بابراعظم سے بہتر قرار دے دیا۔ حال ہی میں جیو نیوز کے مزاح سے بھر پور پروگرام ’ہسنا منع ہے‘ میں عروج…

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں نعمان علی کی جگہ محمد نواز شامل

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں نعمان علی کی جگہ محمد نواز کو شامل کر لیا گیا۔ وہاب ریاض کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے لیے نعمان علی کی جگہ محمد نواز کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بائیں ہاتھ کے…

ورک لوڈ زیادہ ہونیکی وجہ سے اسپنر زخمی ہو رہے ہیں: شاداب خان

لاہور: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ وہ جنوری کے پہلے ہفتے تک فٹ ہو جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں کپتان شاداب خان نے کہا کہ ابرار کافی عرصے سےکرکٹ کھیل رہا ہے،کام کی…

ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے ,شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کوشش یہ ہی ہے کہ ان کنڈیشن میں جو بہترین ہو اس پر مشتمل ٹیم بنائیں۔ انہوں نے…

حکومت نے پی سی بی کو میڈیا رائٹس کی فروخت سے روک دیا

کراچی: حکومت نے پی سی بی کو میڈیا رائٹس کی فروخت سے روک دیا جب کہ ہر بڑے فیصلے سے قبل منظوری لینا لازمی قرار دے دیا گیا۔ پی ایس ایل کا انعقاد فروری میں ہونا ہے تاہم تاحال میڈیا و دیگر رائٹس کی فروخت ہی نہیں ہو پائی۔ بورڈ نے پراسس شروع…