Trending
- یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد
- اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
- عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- بلوچستان میں ایڈز بے قابو ،3303 کیس رپورٹ ، ایک سال میں 452 اموات
- نوکنڈی اور پنجگور میں ایف سی پر حملے ناکام ،متعدد دہشتگرد ہلاک
- آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات ، دفاعی و سیکیورٹی تعاون سمیت دیگرامور پرتبادلہ خیال
- کراچی : نیپا چورنگی پر کھلے مین ہول میں گرنے والا بچہ تاحال لاپتہ ، عوام کا شدید احتجاج ، یونیورسٹی روڈ بند
- پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر سے گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا، افواہیں سازش کا حصہ ہیں : عطا اللہ تارڑ
- این اے 18 ہری پور: الیکشن کمیشن نے تمام الزامات مسترد کر دیے
Browsing Category
کھیل
ہاکی فیڈریشن کے صدر نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کر دیا
خالد سجاد کھوکھر نے بطور صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا۔
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ نگران حکومت نے ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک بنیادوں پر صدر…
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پر پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہوئے بھارت کی اپیل مسترد…
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پر پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہوئے بھارت کی اپیل مسترد کردی۔
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے فیصلہ سنایا کہ ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگی۔
بھارت، پاکستان میں عام انتخابات اور سکیورٹی کو بنیاد بناکر…
کرکٹ ٹیم کے اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر
دورۂ آسٹریلیا پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔
نعمان علی کا اپینڈیکس کی تشخیص کے بعد آپریشن کیا گیا، انہیں ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نعمان علی آسٹریلیا…
رضوان کا فین کو تلخ لہجے میں جواب
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی دو زورہ پریکٹس میچ میں شائقین سے گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔
محمد رضوان میچ کے اختتام پر شائق کرکٹر سے سوال کرتے ہیں کہ پہلے میچ میں آپکو کیوں ڈراپ کیا گیا، میلبرن ٹیسٹ میں…
سٹریلیا کے آل راؤنڈر کھلاڑی ڈینئل سیمس بھی کراچی کنگز میں شامل
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی ہے جس میں کراچی کنگز نے آسٹریلوی آل راؤنڈر کو پلاٹینیم کیٹیگری میں منتخب کیا ہے۔
پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کی شاندار ٹیم میں اس سال کچھ نئے چہرے نظر آئیں گے جس میں…
ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان
کراچی: پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان ہے۔
شاہین آفریدی مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار ہیں اس لیے اگر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں دوسرا ٹیسٹ بھی ہار گیا…
امام الحق نے 28ویں سالگرہ کھلاڑیوں کے ساتھ میلبرن میں منائی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر امام الحق 28 برس کے ہوگئے۔
امام الحق نے 28ویں سالگرہ کھلاڑیوں کے ساتھ میلبرن میں منائی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے امام الحق کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی ویڈیو شیئر کردی، ساتھی کھلاڑیوں نے انہیں…
فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی: عثمان خواجہ پر آئی سی سی نے فردجرم عائد کر دی
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی جرم بن گیا۔ بلے باز پر آئی سی سی نے فردجرم عائد کر دی۔
آئی سی سی نے بازو پر سیاہ پٹی باندھنےکو ذاتی تشہیر قرار دے دیتے ہوئے فردجرم عائد کی ہے۔ عثمان خواجہ نےپرتھ ٹیسٹ میں بازوپرسیاہ…
امید ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پرانی غلطیاں نہیں دہرائیں گے, سعود شکیل
ومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے میلبرن کی پچ دیکھ کر پاکستان جیسا احساس ہو رہا ہے، امید ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پرانی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔
میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل کا کہنا تھا پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز…
فاسٹ بولر خرم شہزاد پسلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر
فاسٹ بولر خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔
فاسٹ بولر پسلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوئے ہیں، انہوں نے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اسپیشلسٹ سے مشورہ کرنے…