وزیر اعظم آفس سے ملحقہ زمین پر قبضہ مافیا کا راج سی ڈی اے حکام نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو گمراہ کن رپورٹ پیش کی اس علاقے میں پہلے بھی متعدد بار آپریشن کر چکے ہیں۔۔۔۔سی ڈی اے آخری بار ہائئ کورٹ کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ کی سربراہی میں آپریشن کیا گیا!سی ڈی اے آپریشن کے دو دن قبضہ مافیا نے دوبارہ تعمیرات شروع کر دی سی ڈی اے اور اسپیشل برانچ کی ملی بھگت سے قبضہ کیا جا رہا ہے وزیر اعظم آفس میں چوری کی وارداتیں بھی ہو چکی ہیں وزیر اعظم آفس کی مبینہ آڈیو بھی لیک چکی ہے اس خے باوجود ادارے خاموش تماشائی ٹیلن نیوز کا موقف جاننے کے لئے سی ڈی اے اور انتظامیہ سے رابطہ
Comments are closed.