اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ڈے کیئر سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا مقصد سی ڈی اے میں کام کرنے والے والدین خصوصا خواتین جن کے چھوٹے بچوں کو محفوظ ، پرورش بخش اور تعلیمی لحاظ سے موزوں ماحول اور معیاری چائلڈ کیئر سروسز مہیا کرنا ہے ۔

 
			 
				
Comments are closed.