Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger بچے مجھ سے ملنے پاکستان آئینگے، سیاست یا احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے، عمران خان بانی پی ٹی آئی نے بچوں سے ٹیلی فون پر بات کروانے کی تصدیق کردی راولپنڈی بانی پاکستان تحریک انصاف نے تصدیق کی ہے کہ میرے بچے مجھ سے ملنے پاکستان آئیں گے، سیاست یا احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے بچوں قاسم اور سلیمان سے بات کرادی گئی، انہوں نے بچوں سے رابطے کی تصدیق کردی۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ بچوں سے ڈیڑھ گھنٹے تک ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، اب میرے اخبارات بھی بحال کردیئے گئے ہیں۔ عمران خان کا مزید کہنا ہے کہ میرے بچے مجھ سے ملنے پاکستان آئیں گے، قاسم اور سلیمان سیاست یا کسی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔ Children will come to PakistanImran Khanwill not become part of politics or protest movement Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.