وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

CM Maryam Nawaz

پنجاب میں 20 ہزار الیکٹرک بائیکس اور 657 ماحول دوست اربن بس پراجیکٹ

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے اصولی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی طلباء کے لئے ایڈوانس کی رقم کم کرنے کی ہدایت

پہلے مرحلے میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد اور بہاولپور سمیت دیگر شہروں
میں ڈیزل ہائبرڈ ری جنریٹڈ بسیں چلائی جائیگی

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہر تحصیل میں طالبات کے لئے سکول بس پراجیکٹ تیار کرنے کا حکم

9 مئی سے بائیک پراجیکٹ لانچ ہوگا، مئی میں ہی ڈیلوری شروع ہو جائے گی

بڑے شہروں میں آمدورفت کی بہترین سہولتوں کیلئے 657 بسوں کی فراہمی کے پلان منظور، وزیر ٹرانسپورٹ کو مانیٹرنگ کی ہدایت

Comments are closed.