جڑی ہوئی”جڑواں”بہنیں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
نیویارک
جڑی ہوئی “جڑواں”بہنوں نے “اکلوتے” بوائے فرینڈ سے شادی کرلی
وہ پانچ سال تک ایک دوسرے کو جاننے کے بعد اس فیصلے تک پہنچے کہ وہ ایک ساتھ زندگی گزاریں گے
کامن اور لوپیتا اینڈریڈے کی کہانی نہ صرف ایک جڑواں بہنوں کی زندگی کی منفرد جھلک ہے، بلکہ یہ محبت اور ذاتی ترجیحات کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتی ہے۔
دونوں بہنیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں، لیکن اس کے باوجود ہر ایک نے اپنی زندگی کے فیصلے خود کیے ہیں۔
کامن نے حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ ڈینیئل میک کورمیک سے شادی کی، اور اس شادی کی کہانی نے دنیا کو حیران کردیا ۔
Comments are closed.