جسارت کے نمائیندے اور معروف صحافی میاں منیر کی طرف سے منعقدہ تقریب جو یوم دفاع کے سلسلے میں منائی گئی تھی میں اپنے دیرینہ دوست اعجاز الحق کے ہمراہ
تقریب میں نشان حیدر لانس نائیک محفوظ شہید کے بتھیجے معروف کالم نگار انجنیئر افتخار چودھری مہمان خاص تھے صدارت مسلم لیگ ضیاء کے صدر اعجاز الحق نے خصوصی خطاب میں کہا کہ شہدائے ستمبر کو خراج عقیدت پیش کیا
انہوں نے کہا کہ شہدائے ستمبر کو ہمیں یاد رکھنا چاہئے انہوں نے اس امر پر گہری تشویش کا اظہار کیا کہ اسٹیبلشمنٹ اور عوام کے درمیان خلیج کو ختم ہو نا چاہے انجنیئر افتخار نے بھی اپنے خطاب میں جنگ ستمبر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا انہوں نے کہا پاکستانی فوج ہماری محبوب فوج ہے اور پی ٹی آئی کے لوگ بھی اس محبت کا جواب چاہتے ہیں انہوں نے کہا شہدائے بہاولپور کو کو بھی اس موقع پر یاد رکھنا چاہئے انجنیئر افتخار چودھری نے ہم اپنے محسنوں کو بھول نہیں سکتے اسی طرح نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی کو ہم بھلا بیٹھے ہیں
انہوں نے ان لوگوں کے کیے باعث تکلیف ہے جو فوج سے محبت کرتے ہیں اور پی ٹی آئی کے جانثار بھی ہیں
شہر کے دیگر معززین نے بھی بھرپور شرکت کی
Comments are closed.