افغانستان میں تباہ کن زلزلہ ،610 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی
کابل
افغانستان میں تباہ کن زلزلہ ، افغانستان میں رات گئے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 610 افراد جاں بحق اور 1300 سے زائد زخمی ہوگئے، کئی گاؤں مٹی تلے دب گئے، صوبہ ننگرہار اور لغمان میں بھی جانی نقصان ہوا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کابل سے لے کر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد تک محسوس کیے گئے، کنڑ صوبے میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی، جہاں سیکڑوں مکانات تباہ ہو گئے۔




Comments are closed.