Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک چوتھی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے کراچی شمشاد مانگٹ کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک تیسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ لانڈھی اور ملیر کے قریب ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے کیے گئے ۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے زلزلے کے جھٹکے صبح تقریباً 10 بج کر 25 منٹ پر محسوس ہوئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لانڈھی اور ملیر میں زلزلے کے جھٹکے کی شدت 3.2 تھی زلزلے کا مرکز قائدآباد کے قریب تھا اور اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی زلزلے کے جھٹکے 10 بج کر 29 منٹ پر رپورٹ ہوئے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی کراچی میں دو مرتبہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ 4.7 magnitude earthquake wreaks havoc in karachiearth quake in karachiearthquakeearthquake hits karachiearthquake in karachiearthquake in karachi newsearthquake in pakistanearthquake in pakistan todayearthquake karachiearthquake shakes in karachiearthquake shocks in karachiKarachikarachi earthquakekarachi earthquake 2025karachi earthquake latest news Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.