پاکستان میں جبری گمشدگیاں سنگین انسانی حقوق کا مسئلہ
اسلام آباد
پاکستان میں جبری گمشدگیاں سنگین انسانی حقوق کا مسئلہ ہیں ۔
انکوائری کمیشن کی جون 2025 رپورٹ کے مطابق 2011 سے اب تک 10,592 کیسز، جن میں 6,786 ٹریس ہوئے (4,771 گھر واپس، 1,017 انٹرنمنٹ سینٹرز میں، 705 جیلوں میں) ۔
سب سے زیادہ کیسز خیبرپختونخوا (3,622) اور بلوچستان (2,885) میں رپورٹ ہوئے ۔
ہیومن رائٹس واچ اورایمنسٹی انٹرنیشنل سیکیورٹی فورسز کی ملوثیت کی نشاندہی کرتے ہیں ۔ 2025 کے پہلے نصف میں 125 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
Comments are closed.