صوبے میں کرپشن کا خاتمہ ، ترقیاتی منصوبے اور امن کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے ، سہیل آفریدی
دہشتگردی کی جنگ میں خیبرپختونخوا صف اوّل پر رہا،80 ہزار شہادتیں ہو چکی ہیں،بارڈر سیکیورٹی بہتر ہو تو اسمگلنگ خود بخود کم ہوسکتی ہے ، صوبے کا وفاق سے 3000 ارب روپے واجب الادا، نیٹ ہائیڈل پرافٹ 2200 ارب بنتا ہے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ذات پر بات نہیں کی، تاہم پالیسیوں پر اختلاف ضرور کرتے رہیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

Comments are closed.