وفاقی دار الحکومت میں قتل کی لرزہ خیز واردات

تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں رہائش پذیر چار بچوں کی ماں آئی نائن کی حدود میں سڑک کنارے فائرنگ سے قتل تھانہ آئی نائن کی حدود میں ہونے والے واقعہ نے مثالی پولیس کی کارکردگی کا پول کھول دیا پولیس کی مدعیت میں درج مقدمہ نمبر 450/24 کے مطابق خاتون کو سفید آلٹو میں موجود نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے قتل کیا فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزم لاش کو گرین بیلٹ پر پھینک کر فرار ہوگیا، ایف آئی آر مقتولہ کے ورثاء نے شناخت کر لی مقتولہ کا نام کنول اور پیرودھائی کے علاقے میں رہائش پذیر تھی، ورثاء خاتون کا شوہر سے جھگڑا چل رہا تھا، ورثاء قتل سے ایک روز قبل شوہر بہانے سے اسے ساتھ لے کر گیا، ورثاء ورثاء نے قتل میں شوہر کے ملوث ہونے کا الزام عائد کر دیا ہمیں اہل علاقہ نے بتایا کہ آپ کی بچی کو شوہر نے قتل کر دیا، ورثاء اطلاع ملنے پر جب اس کے گھر گئے تو گھر کو تالے لگے تھے، ورثاء تھانہ پیرودھائی پولیس کو بھی اطلاع دی، ورثاء داماد اور اس کا والد وکی خان مشہور جواری ہیں، ورثاء ہمیں انصاف دیا جائے، ورثاء کا مطالبہ

Comments are closed.