وزیر خزانہ اورنگزیب ’’پاکستانی‘‘ ہو گئے۔

Finance Minister Aurangzeb

حبیب بینک کے سی او بطور وزیر تقرر سے قبل نیدر لینڈ کے شہری تھے فوری طور پر شہریت واپس کرکے پاکستانی شہریت حاصل کی
عالمی ادارے جی پی مورگن سے تعلق رہا پاکستان میں 5 ٹاپ سی اوز میں سے ایک تھے ۔ حبیب بینک 354 ملین یعنی 3 کروڑ روپے ماہانہ تنخواہ دے رہا تھا
تعلق کمالیہ سے اور جسٹس رمدے کے خاندان سے ہے مسلم لیگی ایم این اے اسد الرحمن بھی قریبی رشتے دار ہیں
عالمی بینکرز کی کانفرنس میں مدعو کئے جانے والے واحد پاکستانی ریے ۔

Comments are closed.