لاہور، گودام میں آتشزدگی ، ریسکیو اہلکار جاں بحق، دو زخمی
لاہور کے علاقے کھوکھر ٹاؤن میں گودام میں آتشزدگی سے چھت تلے دب کر ایک اور ریسکیو اہلکار دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق اہلکاروں کی تعداد دو ہو گئی ہے جبکہ 2 زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دوپہر 12 بجے کھوکھر ٹاون بند روڈ پر پلاسٹک مٹیریل کے گودام میں آگ لگی، ریسکیو1122 نے بروقت رسپانس کر کے آگ پر قابو پایا۔
Comments are closed.