اتوار بازار میں فائرنگ

Firing in Sunday market

اسلام آباد

علاقہ تھانہ ائی نائن اتوار بازار سی ڈی اے کی طرف سے پرچی سسٹم کا اغاز ہوا

سیریے کا ٹھیکیدار و ملازم عمران کشمیر ہائی وے سائیڈ پر موجود تھا اتنے میں خان عبدالباری ولد اختر شاہ جس کا جوتیوں کا سٹال ہے پرچی نہ دینے اور ان سے یہ پوچھا کہ کس کی اجازت سے اپ نے پرچی سسٹم شروع کیا ہے عمران اور مانی ٹھیکیدار اور خان عبدالباری کا اپس میں جھگڑا ہو گیا عمران نے فائر کیا جو عبدالباری کے پاؤں پر لگا حالت خطرے سے باہر ہے ہسپتال شفٹ کیا گیا

ٹھیکے دار عمران کو عبدالباری کے لوگوں نے پکڑ کر ڈنڈوں کے ساتھ مارا جس کے سر میں زخم ائے ہیں جس کی حالت خطرے میں ہے اس کو بھی ہسپتال شفٹ کیا گیا تھانہ ائی نائن کا سیکنڈ رسپانس افیسر مختار قصوری اے ایس ائی موقع پر موجود مزید نگرانی جاری ہے

Comments are closed.