قلعہ عبداللہ ، دو گروپوں میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق
دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں میں خونی تصادم جاری ہے، تصادم کے دوران شدید فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔
Comments are closed.