Trending
- اللہ نے زندگی دی ہے وہی اسے لے گا ، ہم سب کچھ یاد رکھیں گے، سب کا حساب لیا جائے گا ، شیخ حسینہ واجد
- سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت کی سزا
- آزاد جموں و کشمیر ، چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ، راجہ فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیر اعظم منتخب
- آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے ساتھ اہم میٹنگ
- سی ڈی اے کروڑوں اربوں روپے کرپشن کی انٹرنل انکوائری !
- “ایف آئی اے پشاور زون کا کریک ڈاؤن؛ غیر قانونی شناختی دستاویزات کے حصول میں ملوث 5 افغان شہری گرفتار”
- راولپنڈی میں غیر قانونی افغان باشندوں کی گرفتاری و ڈی پورٹیشن کے لیے 13 تھانوں میں ٹاسک فورسیں قائم
- بنگلہ دیش کے مسلمان ایک ہی امت کا حصہ ہیں ،ختم نبوت کا منکر کافر ہے ، مولانا فضل الرحمن
- اسلام آباد ، ماڈرن بس اسٹینڈ پر افغانی ہاکروں کا حملہ، 7 افراد زخمی، پولیس کی کارروائی پر احتجاج
- حیدرآباد ، پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 6 افراد ہلاک ، 7 شدید زخمی
سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت کی سزا
تاہم، حسینہ کے بیٹے اور مشیر سجیب واجد نے فیصلے سے ایک دن قبل ’رائٹرز‘ کو بتایا تھا کہ جب تک ملک میں ایک جمہوری طور پر منتخب حکومت نہ آجائے، جس میں عوامی لیگ کی شرکت ہو، وہ اپیل نہیں کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا تھا کہ ’ہم امید کرتے ہیں کہ عدالت دانشمندی سے کام لے گی، انصاف کی پیاس بجھائی جائے گی اور یہ فیصلہ جرائمِ انسانی کے خاتمے کا نشان بنے گا‘۔
اس ماہ محمد یو نس کی حکومت کی عمارتوں، بسوں اور مسیحی مقامات پر دیسی ساختہ بم پھینکے گئے تھے، جن میں زیادہ تر پیٹرول بم تھے۔

Comments are closed.