گلگت بلتستان حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت ختم ، نوٹیفکیشن جاری
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان کی موجودہ حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت آج اختتام پذیر ہو گئی۔
گلگت بلتستان میں تمام وزراء، مشیران اور کوآرڈینیٹرز ڈی نوٹیفائی کردیا گیا، نگران حکومت سے متعلق دفعات کے تحت نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Comments are closed.