وزیراعلی پنجاب کو ری ٹوئٹ کا انجام ، گلگت بلتستان کا نوجوان گرفتار ، دہشتگردی کا مقدمہ درج

وزیراعلی پنجاب کو ری ٹوئٹ کا انجام ، گلگت بلتستان کا نوجوان گرفتار ، دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد

شمشاد مانگٹ

محمد ذعفران رضوی ولد گلزار خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایک ٹوئٹ میں ری ٹوئٹ کیا تھا جس کے محمد ذعفران کے اوپر انسداد دہشت گردی کے دفعات لگا کر تھانہ ترنول اسلام آباد میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

چونکہ اُن دنوں محمد ذعفران اسلام آباد میں موجود تھے مقدمہ درج ہونے کے بعد استور آبائی گاوں ناصر آباد آئے جہاں سے آج پولیس نے گرفتار کر لیا ۔

اب محمد ذعفران کو تھانہ ترنول پہنچانے کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس کی عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔

Comments are closed.