Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger گوجرانوالہ،نشئی باپ کا ڈنڈوں سے بیٹیوں پر وحشیانہ تشدد،ایک بیٹی جاں بحق گوجرانوالہ گوجرانوالا میں نشئی باپ نے بیٹیوں پر ڈنڈوں سے تشدد کرکے ایک بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کمرے میں آئس کا نشہ کررہا تھا ، بیٹیاں کمرے میں گئیں تو ملزم نے ڈنڈوں سے بیٹیوں کو مارنا شروع کردیا ۔ پولیس کا بتانا ہے کہ باپ کے وحشیانہ تشدد سے 7 سالہ بیٹی جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئیں ۔ پولیس کے مطابق واقعے کے وقت بچیوں کی والدہ گھر میں موجود نہیں تھی جب کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ a mild attackanimal attackanimal attack storiesanimal attacks reactionbise gujranwala 11th class english guess paper 2019caught on cameracaught on camera unbelievabledolphin force fight with lawyerseasy question answers book 1question answerrabid raccoon attacks girlraccoon attackraccoon attack humanraccoon attacksraccoon attacks 5 year old Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.