ہانگ کانگ ، متعدد عمارتوں میں خوفناک آتشزدگی ، 13 افراد ہلاک ، 28 زخمی
ہانگ کانگ
ہانگ کانگ میں رہائشی علاقے میں متعدد بلند عمارتوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کم ازکم 13 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نےبتایا کہ ہانگ کانگ کے ایک رہائشی علاقے کی متعدد بلند عمارتوں میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔


Comments are closed.