حیدرآباد ، پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 6 افراد ہلاک ، 7 شدید زخمی
حیدرآباد
حیدرآباد میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 6 افراد ہلاک، 7شدید زخمی ہو گئے۔
لطیف آباد تھانہ بی سیکشن کی حدود لغاری گوٹھ میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں زوردار دھماکہ ہوا اور پوری بلڈنگ منہدم ہو گئی۔


Comments are closed.