نادرا سیالکوٹ دفتر میں غیر قانونی پارکنگ بے نقاب

سیالکوٹ نادرا دفتر کی بیسمنٹ میں ایللیگل پارکنگ سے سالانہ کروڑوں روپے کی کمائی ۔ نادرا زونل دفتر انچارج اے ڈی ذیشان بلڈنگ اونر کے ساتھ ملی بھگت سےغیر قانونی طور پارکنگ چلا رہا تھا جس سے سالانہ کروڑوں روپے کی کمائی کی جا رہی تھی۔ جس کو نادرا نٹیلی جنس آ فیسر نے بے نقاب کیا ۔ چئیر مین نادراکی طرف سے فوری محکمانہ انکوائری کا حکم ۔ زونل اے ڈی ذیشان احمد کو عہدے سے ہٹا کر انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا گیا ۔ چئیر مین نادراکی جانب سے پورے پاکستان کے نادرا دفاتر کے باہر سےغیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنے کا حکم ۔

Comments are closed.