پاک بھارت کشیدگی : امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا آرمی چیف عاصم منیر سے رابطہ

 ”پاک بھارت کشیدگی”

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کے درمیان رابطہ

ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے فریقین پر زور دیا کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے کے طریقے تلاش کریں۔ انہوں نے مستقبل میں کسی بھی ممکنہ تنازع سے بچنے کے لیے تعمیری بات چیت کے آغاز میں امریکی معاونت کی پیشکش بھی کی۔

Comments are closed.