Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی ، ایرانی شہریوں کا سڑکوں پر جشن ، افواج کے حق میں نعرے تہران ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد ہزاروں ایرانی شہریوں نے سڑکوں پر جشن شروع کر دیا۔ ایران کی جانب سے جوابی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی دفاعی نظام نے 2 اسرائیلی طیارے مار گرائے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے ایک کی خاتون پائلٹ کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی حملوں میں 22 اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر اپنے جوابی حملوں کو آپریشن وعدہ صادق 3 کا نام دیا ہے۔ ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد ہزاروں ایرانی شہریوں نے سڑکوں پر جشن شروع کر دیا اور افواج کےحق میں نعرے لگا رہے ہیں۔ gaza celebrates on israel attackiran attack israeliran celebrate attack on israeliran celebrate israel attackiran celebrate strikes on israeliranian attack on israeliranians celebrateiranians celebrate after israel strikeiranians celebrate attack on israeliranians celebrate israel attackiranis celebrate strikes on israeliraq celebrate israel attackiraqis celebrate strikes on israelIsraelisrael news Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.