اسلام آباد پولیس کے 77کے قریب پولیس افسران واہلکاران کوگزشتہ تین چار ماہ میں مختلف غیر تصدیق شدہ الزامات کی بنیاد پر محکمہ سے برخاست کردیا گیا
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
باخبر ذرائع کے مطابق ان 77کے قریب افسران وااہلکاران نے برخاستگی کے احکامات پر نظر ثانی کیلئے آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی اسلام آباد کے پاس اپیل دائر کر رکھی ہیں
سفارش نہ ہونے کی وجہ سے مذکورہ افسران کی تاحال آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کے اردر روم میں پیشی نہ ہوسکی بیشتر برخاست ملازمین سخت پریشان
ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق 20افسران جن میں سب انسپکٹر اور اے ایس آئی ،30ہیڈ کانسٹیبل ،27کانسٹیبل شامل ہیں جو محکمہ پولیس سے برخاست کیے گئے ہیں
آئی جی اسلام آباد نوٹس لیں اور محکمہ سے برخاست 77ملازمین کی اپیل پر ان پر لگائے گئے الزامات اگر ثابت ہوں تو بے شک ان احکامات کو قائم رکھیں اگر کوئی الزامات میں صداقت نہیں تو انکو بحال کریں
Trending
- شفاف مثالی امتحان سسٹم
- ٹرمپ کا بورڈ آف “پیس”
- منشیات اورمعاشیات
- آئی ایس ایس آئی نے پاکستان اکیڈمی آف لٹرز کے ‘رائیٹرز ریزیڈنسی پروگرام’ کے وفد کی میزبانی کی
- چوہدری محمد یٰسین کے بڑے بھائی چوہدری محمد حنیف مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے ختم چہلم کی دعائیہ تقریب کا انعقاد
- فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی
- آئی سی سی گلزار قائد راولپنڈی کا افتتاح 18 جنوری کو کر دیا گیا
- سی سی ڈی پر جعلی مقابلوں کے الزامات بے بنیاد قرار، رپورٹ عدالت میں جمع
- کارٹل بنانے پر 20 کروڑ روپے جرمانہ برقرار ؛ بینکوں کی اپیلیں مسترد
- نیہا انور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والا ابھرتا ستارہ
Comments are closed.