Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger جاپانی وزیراعظم شیگیرو اشیبا نے مستعفی ہونے کا اعلان ٹوکیو جاپانی وزیراعظم شیگیرو اشیبا نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ شیگیرو اشیبا ایک سال سے بھی کم عرصے جاپان کے وزیراعظم رہے۔ انہوں نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپنی اکثریت کھو دی تھی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم شیگیرو اشیبا نے بتایا کہ وہ اپنی پارٹی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔ Japanese Prime Minister Shigeru Ishiba resigns Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.