سانحہ 9 مئی میں ملزمہ خدیجہ شاہ کیخلاف گھیرا مزید تنگ

Khadija Shah latest news

ایف آئی اے میں منی لانڈرنگ کے تحت تحقیقات شروع
ایف آئی اے لاہور نے خدیجہ شاہ کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپوں کی مشکوک ٹرانزکشنز سامنے آنے پر اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغازکردیا
ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے نے بنک اکاونٹ کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے متعلقہ محکموں کو خط لکھ دیے ہیں ریکارڈ آنے کے بعد خدیجہ شاہ کو باقاعدہ پوچھ گچھ کا سامنا کرنا پڑے گا

Comments are closed.