وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبےمیں تاخیر پر وزیراعظم کو خط
پشاور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبےمیں تاخیر پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لکھا ہے کہ چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبے کا 35 سال سےشروع نہ ہونا عدم اعتماد پیدا کر رہا ہے۔


Comments are closed.