Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger لاہورپولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 18 لڑکیوں سمیت 56 افراد گرفتار لاہور کے علاقے باٹا پور میں پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 18 لڑکیوں سمیت 56 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق باٹا پور پولیس نے اپنی حدود میں ہونے والی ڈانس اور منشیات پارٹی کی خفیہ اطلاع ملنے پر چھاپہ مارا۔ پولیس کی کارروائی کے دوران نوجوان لڑکے اور لڑکیاں مصروف تھے، اس دوران وہاں سے 18 لڑکیوں سمیت 56 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ بعد ازاں متعدد افراد کو ان کے ورثا سے ساز باز کے بعد رہا کر دیا گیا۔ Lahorelahore headlineslahore newslahore policelahore police actionpakistan policePolicePunjab Police Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.