سہیل آفریدی بارے ویڈیو کا فرانزک کرا لیتے ہیں،حقائق سامنے آجائیں گے ، اختیار ولی خان
پشاور
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی بارے ویڈیو کا فرانزک کرا لیتے ہیں،حقائق بالکل واضح ہو جائے گا۔
پشاور سے جاری اپنے ایک بیان میں اختیار ولی خان کا کہنا تھا کہ حال ہی میں سامنے آنے والی ویڈیوز میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سہیل آفریدی نے 9 مئی کے واقعات کے دوران مسلح گروہوں کی قیادت کی، جس سے اِن کے کردار اور عوامی عہدے کے لیے اہلیت پر سنجیدہ سوالات اٹھ گئے ہیں۔

Comments are closed.