…کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کی گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج

Liaqat Ali Chattha commissioner rawalpindi

راولپنڈی

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کی گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج ڈھوک کالا خان آمد سکینڈ ہائیر ایجوکیشن سپورٹس ایونٹ کے مقابلوں میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ کی نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کالجز میں انعامات تقسیم تقریب میں بطور مہمان شرکت خصوصی شرکت کی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے 30 کالجز نے سکینڈ ہائیر ایجوکیشن سپورٹس ایونٹ میں 2500 طالبات نے سپورٹس مقابلوں میں حصہ لیافیز ون میں 30 میں سے 11 کالجز کے طالبات نے مختلف کھیلوں میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے کہا کہ سپورٹس ایونٹ کے مقابلوں میں حصہ لینے والی طالبات کو مبارکباد پیش کرتا ہوں راولپنڈی جمخانہ میں سپورٹس کے 7 مختلف کوٹ بنائیں گے ہیں ہلال احمر کے ٹکٹ تمام کالجز کے پرنسپل کو دیے جائیں گے اس سے موصول ہونے والا معاوضہ ہلال احمر فاونڈیشن کے اکاؤنٹ جمع کروایا جائے گاراولپنڈی میں موجود لائبریری کو آپ گریڈ کیا جارہا ہے لائبریری میں 35 ہزار مختلف کتابیں رکھی جائیں گے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے سپورٹس مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کالجز کی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے۔سپورٹس مقابلوں میں کرکٹ، فٹ بال، ٹیبل ٹینس، سکواش، بیڈ منٹن کے علاوہ مختلف گیمز شامل تھیں۔

Comments are closed.