Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger لیبیا کے سمندر میں ایک اور کشتی ڈوب گئی، 18 افراد ہلاک، 50 لاپتا 10 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، کشتی میں پاکستانی بھی سوار تھے تریپولی لیبیا کے سمندر میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس میں 18 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں 50 سے زائد افراد تالاح لاپتا ہیں جن کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے ۔ امدادی ٹیموں نے 10 افراد کو زندہ بچا لیا ہے اور محفوظ مقام پر منتقل کر دیاہے ، کشتی ڈوبنے کا واقعہ لیبیا کے شہر طبرق میں پیش آیا۔ لاپتا ہونے والوں میں اریٹریا، پاکستان ، مصر اور سوڈان کے شہر ی شامل ہیں ۔ accidentaccidentsboat incidentboat incident greeceboat sinkboat sinkingboats sink off libyafishing boatgreece boat incidentgreece boat migrant sinkgreece migrant boat incidenthundreds feared missingitaly migrant boatlibya crisislibya migrants Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.